ماشاءاللہ کتنی پیاری آواز ہے اور درد ہے آواز میں❤☺💝
2026-10-29 03:11:25
16
Gujjar :
2026-10-28 05:00:14
8
Sagheer Sons Astationer :
ماشاءاللہ! سبحان اللہ! ❤️🌹
آپ کی پیاری آواز میں نعتِ رسول ﷺ سن کر دل کو سکون اور روح کو تازگی مل گئی۔ اللہ پاک آپ کی آواز میں مزید مٹھاس، کلام میں اثر اور زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️✨
2026-10-28 03:57:57
13
Sohail :
:ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز ہے اللّٰہ تعالیٰ مزید برکتیں عطا فرمائے💞