@qisamt1: جب ہم اللہ کو پکارتے ہیں تو اللہ تعالی جواب ضرور دیتے ہیں اللہ کی مدد اتنے خوبصورت انداز سے ہم تک آتی ہے کہ اگر ہم غور کریں تو حیران رہ جائیں جیسے کوئی quote کوئی line کوئی آیت کوئی motivatoinal video سنتے ہی دل بدل جاتا ہے یہ اللہ کا جواب اور مدد ہی ہوتی ہے کیونکہ کچھ بھی بلا وجہ ہم تک نہیں آتا #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #foryoupage #fffffffyyyyyyyppppppシ