@.i33823: Tung Tung pulice vs boy 🤣🤣 #caretersearchinsight #garena #freefirefunny #foryoubage #fyp

🔥 TUNG TUNG X 🤣
🔥 TUNG TUNG X 🤣
Open In TikTok:
Region: QA
Tuesday 27 October 2026 15:30:03 GMT
568650
45639
1703
5397

Music

Download

Comments

hasherrajput448
Hasher Rajput :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Red heart][Pray][Pray]
2026-11-02 07:22:30
0
mystiq192
Mystical vibe :
aur ye kya kar rha he
2026-10-27 16:34:49
117
shezi.king.shezi0
804 shezi :
tung tung sahur
2026-10-27 16:31:34
15
abhishekff28
ABHISHEKFF11 :
2026-10-28 04:38:33
78
md.sohidul3447
Md sohidul :
2026-10-27 15:32:59
24
ab.moiz36
ab moiz :
inspacter❌ allama Iqbal ✅
2026-10-30 03:59:40
5
learner6658
👀👑 :
ooh my yes
2026-10-31 07:12:09
3
sahani.pariwar
🖤 BLACK DESERT 🖤 :
2026-11-01 09:08:22
1
naeemkorai613
P4T korai🥀🤘 :
tung tung poetry 😂
2026-10-28 17:54:57
6
ummeabdullah596
Abdullah :
tere ghr ja raha hai
2026-10-30 18:06:42
2
akhtarabbbasi12
akhter ali abbasi 😎 :
2026-11-01 03:21:45
1
krishnamandal123454
Krishna mandal 5566 :
2026-10-28 04:34:56
4
velvet_vibes45
★彡[BADBOY]彡★ :
2026-10-29 13:25:39
2
manjiro_sano0075
𝐃𝐞𝐧𝐣𝐢 :
2026-10-27 16:54:35
3
sujan4421
अभागी Kanxa :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-30 10:35:24
1
aryan_123._
Aryan kunwar :
2026-10-29 13:11:26
1
hassan.khan.hassa401
Ali Nawaz 786 :
2026-10-30 10:10:43
1
iam_ss03
⛎𝓬𝓱𝓸𝓽𝓪𝓫𝓱𝓪𝓲⛎ :
2026-10-28 06:25:34
2
tohid.alam460
SAMiR KillER 👑👑👑 :
2026-10-28 04:38:26
2
roshan5248
🔥𝑹𝒐𝒔𝒉𝒂𝒏🔥 :
2026-10-29 14:00:22
1
bibek9599
❤️❤️BIBEK❤️❤️ :
[Sticker]
2026-10-30 11:43:31
1
kumareyy19
… :
2026-10-28 05:22:05
1
hawkffhere
Hawk FF 2.0 :
2026-10-28 05:02:41
1
sarbanchaudhary668
Sarban Chaudhary663 :
😂
2026-11-02 11:34:04
0
To see more videos from user @.i33823, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ سال عمر سے نہیں،انسان کے اندر سے گزر جاتے ہیں کچھ یادیں کبھی نہیں مرتیں،بس انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتیں۔یہ چار سال میرے لیے صرف وقت نہیں تھے،میری زندگی کا ایک ایسا باب تھے جس نے مجھے بدل کر رکھ دیا،اب میں وہ نہیں ہو جو کبھی ہوا کرتی تھی،میرا دل مر گیا،میرا وجود ختم ہو گیا،میں بس ایک زندا لاش بن کر رہ گئی،ان چار سالوں میں جیسے اپنی دنیا سمجھ بیٹھی تھی وہی میرے اندر کی پوری دُنیا اجاڑ جاے گا،میں مرتے دم تک اْس چہرے کو یاد رکھوں گی جس نے میرے نرم دل کو اتنی بار توڑا کہ آخر کار اسے محسوس کرنا ہی چھوڑنا پڑا،کچھ زخم جسم پر نہیں لگتے مگر انسان کی روح پر ایسے نشان چھوڑ جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود مدھم نہیں ہوتے،میری وفا کو معمولی جانا گیا۔اور میرے آنسوؤں کو دیکھ کر بھی کسی کے دل میں رحم پیدا نہ ہوا۔سب سے بڑا دکھ یہ نہیں ہے کہ اس نے مجھے کتنی بار توڑا ہے ۔دکھ تو یہ ہے کہ میں نے اس پر یقین، بھروسہ، کر کے اپنا سمجھ کر خود کو اس کے حوالے کیا تھا۔کہ وہ سب سے الگ ہے سب مردوں جیسا نہیں ہے اندھا یقین کر بیٹھی تھی اس پر اور وہ مجھے اس وقت بیچ راستے میں چھوڑ گیا جب مجھے سب سے زیادہ اس کی ضرورت تھی ۔میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ ایک دن اسے احساس ہو کہ جس دل کواس نے معمولی سمجھ کر توڑا ہے. اس کے ساتھ دعوے کیے بڑے بڑے ساتھ بھر رہنے کے اور پھر بیچ راستے میں لاوارث کی طرح چھوڑ دیا. اکیلے مرنے کے لیے جب اپنی نئی دنیا ڈھونڈ لیں.. وہ دل  کسی کے لیے پوری دُنیا تھا۔ اور کچھ لوگ مر نہیں جاتے ۔۔۔۔۔ بس ان کے اندر کا وہ انسان مر جاتا ہے جو کبھی
کچھ سال عمر سے نہیں،انسان کے اندر سے گزر جاتے ہیں کچھ یادیں کبھی نہیں مرتیں،بس انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتیں۔یہ چار سال میرے لیے صرف وقت نہیں تھے،میری زندگی کا ایک ایسا باب تھے جس نے مجھے بدل کر رکھ دیا،اب میں وہ نہیں ہو جو کبھی ہوا کرتی تھی،میرا دل مر گیا،میرا وجود ختم ہو گیا،میں بس ایک زندا لاش بن کر رہ گئی،ان چار سالوں میں جیسے اپنی دنیا سمجھ بیٹھی تھی وہی میرے اندر کی پوری دُنیا اجاڑ جاے گا،میں مرتے دم تک اْس چہرے کو یاد رکھوں گی جس نے میرے نرم دل کو اتنی بار توڑا کہ آخر کار اسے محسوس کرنا ہی چھوڑنا پڑا،کچھ زخم جسم پر نہیں لگتے مگر انسان کی روح پر ایسے نشان چھوڑ جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود مدھم نہیں ہوتے،میری وفا کو معمولی جانا گیا۔اور میرے آنسوؤں کو دیکھ کر بھی کسی کے دل میں رحم پیدا نہ ہوا۔سب سے بڑا دکھ یہ نہیں ہے کہ اس نے مجھے کتنی بار توڑا ہے ۔دکھ تو یہ ہے کہ میں نے اس پر یقین، بھروسہ، کر کے اپنا سمجھ کر خود کو اس کے حوالے کیا تھا۔کہ وہ سب سے الگ ہے سب مردوں جیسا نہیں ہے اندھا یقین کر بیٹھی تھی اس پر اور وہ مجھے اس وقت بیچ راستے میں چھوڑ گیا جب مجھے سب سے زیادہ اس کی ضرورت تھی ۔میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ ایک دن اسے احساس ہو کہ جس دل کواس نے معمولی سمجھ کر توڑا ہے. اس کے ساتھ دعوے کیے بڑے بڑے ساتھ بھر رہنے کے اور پھر بیچ راستے میں لاوارث کی طرح چھوڑ دیا. اکیلے مرنے کے لیے جب اپنی نئی دنیا ڈھونڈ لیں.. وہ دل کسی کے لیے پوری دُنیا تھا۔ اور کچھ لوگ مر نہیں جاتے ۔۔۔۔۔ بس ان کے اندر کا وہ انسان مر جاتا ہے جو کبھی "بے حساب"محبت کیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔💔💔#foryou #follower #sadvibes #lines#viral bewafai ⏳ 💔 🥀 🍂 😭 😭 😭 😭 😭 😭 23.24.25.26...ending

About