@pukhtoon_737: 🙃زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہو جاتا ہیے جب آپ اتنے میچور ہو جائے کے دوسروں کی حیثیت مرتبہ پیسہ اور شخصیت آپ کو متاثر نہ کر سکے، سامنے والے کے ادھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والا ہیے اور کیا چاہتے ہیں🌸#foryou #unfrezzmyaccount #foryoupage