السلام علیکم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر حدیث سننے کے لیے ہم اس دل کو ادما کو تر و تازہ رکھتے ہیں کہ ہمارے نبی کی کب حدیث کو ہی سامنے ائے اور ہم سنیں اور سنائیں اور لوگوں تک پہنچائیں غلط راستوں پر بھٹکے ہوئے لوگ ہمارے نبی کی حدیث سن کر سیدھے راستے پہ ا جائیں لیکن ہم خود غلط راستے پہ چلنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں تو ہمیں اللہ پاک ہمیں ہم خود کو سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے پھر لوگوں تک اپنے نبی کی حدیثیں پہنچائیں جب ہم خود اچھے اور ٹھیک ہوں گے تو دوسروں کو اچھا اور ٹھیک کر پائیں گے
2026-10-28 02:47:01
36
Mamraiz :
❤️سبحان اللہ تعالیٰ مدد ❤️🥰🥰🥰
2026-10-28 01:41:13
17
Aleena :
Allah
2026-10-28 01:04:25
17
To see more videos from user @urwa.....writes, please go to the Tikwm
homepage.