@soul_mateslivee: دل کرتا ہے تم پر ایک کتاب لکھوں۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آتا کہ اس میں تمہیں اداکار لکھوں، دھوکے باز لکھوں، یا چالباز لکھوں۔ تمہاری ہر مسکراہٹ ایک نیا کردار نکلی۔ ہر وعدہ صرف ایک خوبصورت فریب تھا۔ میں سچ سمجھتا رہا، تم کھیل کھیلتے رہے۔ اعتماد ٹوٹا تو بہت سی حقیقتیں بھی سامنے آگئیں۔ تم نے محبت نہیں، صرف اداکاری کی تھی۔ اور میں ہر منظر کو حقیقت سمجھتا رہا۔ اب تم ایک کہانی ہو، مگر انجام بہت دردناک ہے۔ کچھ لوگ کتابوں میں نہیں، صرف عبرت میں یاد رکھے جاتے ہیں۔#foryou #foryoupage #tiktok #viral #fypシ