گیت لکھے بھی تو ایسے کے سنائے نا گئے
زخم یوں لفظوں میں اترے کے دکھائے نا گئے
اج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں
ایک دو وعدے جو دونوں سے نبھائے نہ گئے
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اٹھائے نا گئے
2026-10-27 20:35:00
1
Zameerhussan :
2026-10-27 20:25:42
0
Zameerhussan :
2026-10-27 20:25:38
0
λßɖƲι ßλȘίτ κΘȘħ 🏆 :
🌹🌹🌹
2026-10-27 16:07:54
0
To see more videos from user @not_your_jibri, please go to the Tikwm
homepage.