@ghanikhan17205: کچھ خواب، کچھ خواہشیں، بس دل میں ہی رہ جاتی ہیں،کچھ محبتیں، کچھ رشتے، صرف یاد بن کر رہ جاتی ہیں،زندگی میں ہر چاہنے والا نصیب نہیں ہوتا،اور کچھ خوشیاں ایسی ہیں، جو حقیقت میں کبھی میسر نہیں آتیں۔ 🥀#meena #ghani #fypシ #millionviews #unfreezemyacount