@noor.khitab.shah.5: محمد حفیظ کا بڑا بیان! 🔥🏏 مینجمنٹ میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہیں کرکٹ کی اے بی سی کا بھی نہیں پتا! انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ کون سا پلیئر ون ڈے کا ہے اور کون سا ٹی ٹوئنٹی کا۔ معاذ صداقت ٹی ٹوئنٹی کے ایمرجنگ پلیئر ہیں، جو بطور اوپنر آپ کو زبردست اسٹارٹ دیتے ہیں۔ ان کا اسٹرائیک ریٹ 200 کے قریب ہوتا ہے، جس سے ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کو بہترین آغاز ملتا ہے۔ لیکن اس پلیئر کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرنا میری سمجھ سے باہر ہے۔ ون ڈے اسکواڈ میں ایسے پلیئرز کو لانا چاہیے جو ٹیسٹ یا ڈومیسٹک کرکٹ میں لمبی اننگز کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ اب ٹی ٹوئنٹی کے پلیئرز کو اٹھا کر ون ڈے میں ڈال دیا جاتا ہے، اور ون ڈے کے پلیئرز کو ٹی ٹوئنٹی میں! آخر یہ کیسی سلیکشن پالیسی ہے؟ 🤔🏏#suggestedforyou