@مقام محمود:غزوہ بدر میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ سے مدد مانگی تھی فرشتے کیوں مدد کو اے ? مصیبت میں اللہ تعالیٰ کو ہی پکارا تھا فرشتوں کو اللہ تعالیٰ نے مصیبت دور کرنے کیلئے بھیج دیا شرک نہیں ہوا فرشتے انسان سے افضل نہیں کیونکہ انسان کو اللہ نے ان سے سجدہ کروایا ہے جو نوری مخلوق انسان سے درجے میں کم ہے وہ روپ بشری بدل کر مدد کر سکتے ہیں تو انبیاء علیہم السلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اھل بیت اطہار اولیاء اللہ مدد بلاشبہ کر سکتے ہیں ان کو بھی اللہ بھیجتا ہے
@Syed Mudassir:فرشتے اللہ کے امر سے ہیں۔ یعنی وہ جس کام کے لے پیدا کئیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے۔ اگر فرشتوں نے کچھ اور عمل کیا تو انکا وجود ختم۔ لہذا فرشتے ہماری آواز سن سکتے ہیں مگر ہمارے کینے سے کچھ نہیں کر سکتے۔ اس لئے ہم فرشتوں کو مدد کے لیے نہیں پکارتے۔
2026-10-29 20:44:56
0
M_Humair_Mughal :
2026-10-27 19:27:12
2
Mahka G :
2026-10-27 19:51:43
1
user811740 :
good
2026-10-28 06:06:45
0
مقام محمود :
انبیاء علیہم السلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اھل بیت کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام
2026-10-28 16:40:50
2
Syed Mudassir :
فرشتے اللہ کے امر سے ہیں۔ یعنی وہ جس کام کے لے پیدا کئیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے۔ اگر فرشتوں نے کچھ اور عمل کیا تو انکا وجود ختم۔ لہذا فرشتے ہماری آواز سن سکتے ہیں مگر ہمارے کینے سے کچھ نہیں کر سکتے۔ اس لئے ہم فرشتوں کو مدد کے لیے نہیں پکارتے۔
2026-10-29 20:44:16
0
Rajpoot 1 :
2026-10-28 16:30:53
0
رائے عمر دراز کھرل :
اللّٰہ ھو اکبر
2026-10-28 14:31:48
0
مقام محمود :
@مقام محمود:یہ عقیدہ بھی درست ہے اگر اللہ تعالیٰ کے انبیاء اولیاء اللہ سے ڈائریکٹ مانگو خدا نا مانتے ہوئے بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقربین مانتے ہوئے تو کوئی شریک نہیں ثبوت اس بات کا بخآری شریف کی حدیث جس میں روزے محشر پوری امت انبیاء کے پاس جاے گی شفاعت کے لیے سب نبی شفاعت سے ہاتھ کھڑے کر دیں گے اور پر نبی کہے گا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جاؤ آخر میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے سب مسلمان بخشے جائیں گے،آیک بات بتائیں انبیاء نے کیوں براہ راست مانگنے کے لیے کیوں نہیں کہیں گے؟
2026-10-28 20:50:50
0
Why :
2026-10-29 02:47:50
0
Mehar Sajid Arain RHP♥️♥️ :
2026-10-28 19:49:00
0
M.Shafiq Sagar :
2026-10-28 18:33:57
0
M Tariq :
True
2026-10-28 12:08:26
0
To see more videos from user @hader_edit, please go to the Tikwm
homepage.