@hassan💯🤌🏻🥀boss : قسم سے مجھے شوق نہیں تھا محبت کا،
تجھے ایک نظر جو دیکھا، دل بغاوت کر بیٹھا۔
میں تو اپنی ہی دنیا میں خوش تھا، کسی کے خیالوں میں کھونے کی عادت نہیں تھی مجھے، نہ کسی کی آواز سننے کی طلب تھی، نہ کسی کے انتظار میں راتیں گزارنے کا شوق۔
پھر جانے تیری آنکھوں میں ایسا کیا دیکھا کہ میرا دل میرے اختیار میں ہی نہ رہا، تیری ایک مسکراہٹ میری خوشی بن گئی، تیری ایک بات میرے چہرے پر مسکراہٹ لے آئی، اور تیری خاموشی میرے دل کو بے چین کرنے لگی۔
میں نے بہت سمجھایا اپنے دل کو کہ یہ راستہ آسان نہیں، مگر دل بھی عجیب ضدی نکلا، اُسے نہ زمانے کی فکر رہی، نہ فاصلے کا خوف، بس ایک ہی نام اس کی ہر دھڑکن میں اتر گیا۔
اب حال یہ ہے کہ محبت کا شوق نہیں تھا مجھے، مگر تجھ سے محبت ہو گئی تو پھر کسی اور کی خواہش ہی نہیں رہی۔ تو ملا تو زندگی خوبصورت، نہ ملا تو تیری محبت میری زندگی کی سب سے حسین ادھوری داستان رہے گی۔ 🥀🤍
2026-11-08 14:45:12
3
waleedkhankhan355 :
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کر وں کوئی اتنا تو ا کر بتا دے مجھے تیری یاد ائے تو میں کیا کروں میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا دیا عاشیانہ بنانا میرا کام تھا کوئی بھی بجلی گرائے تمہیں کیا کروں میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا میں جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملے جو میرا پردہ میں نے پورا کیا اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں واہ واہ شوق پینے کا مجھ کو زیادہ نہ تھا پھر کے توبہ تھا کوئی ارادہ نہ تھا میں شرابی نہیں مجھ کو تہمت نہ دو وہ نظر سے پلائے تو میں کیا کر وں اس نے ساقی سے چشم ساقی سے پینے کو میں جو گیا برسائی کا میرا بھرم کھل گیا بن رہا ہے جہاں میں تماشہ میرا ہوش مجھ کو نہ ائے تو میں کیا کروں
2026-11-14 02:38:46
2
Ali Hassan Shah :
hyyyyy
😘😘😘
2026-11-10 11:36:34
2
Mr. Aftab 👑 :
🥀🥀🥀🥲
2026-11-13 09:15:59
1
NISAR Baloch 406 :
Good 👍👍👍
2026-11-21 16:30:35
0
62427 :
geokarens ✌️✌️✌️🌹🌹🌹
2026-10-31 17:17:33
2
tahseenjaan722 :
c
2026-11-10 14:43:40
1
@Raj kumar RK@ :
sad
2026-11-18 08:18:05
0
Ashfaq ali gopang :
😭😭😭😭
2026-10-29 05:48:48
1
jaan2369115 :
2026-10-28 17:41:44
0
Nim Khan :
2026-10-28 05:41:27
1
🖤🔥عمران بھٹہ 🖤🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 02:06:43
0
❤️🌵🌹🌵🥀🌷🌵❤️ :
2026-11-13 03:04:49
0
AbdulRasool AbdulRas :
🥀🥀
2026-11-17 13:43:10
0
Æbdûlháq Kháñ :
2026-11-17 04:30:11
0
Muhammad ishfaq m18 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 04:41:33
2
Asifali :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-28 04:41:05
2
𝄟✮͢🦋⃟≛⃝🇯ani𝄟 :
💕💕💕
2026-10-28 06:10:50
2
Beebarg baloch :
[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-28 07:24:18
1
ꙮ𒆜 𝗥𝗮𝗵𝗶𝗹 𝗴𝘂𝗷𝗷𝗮𝗿 ⚫ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 05:53:14
1
arsalanrajput :
♥️♥️♥️
2026-10-28 05:45:34
1
Naeem❤️❤️ Bhutto :
😭😭😭
2026-10-28 05:37:11
1
Dildar Ali سولنگی :
♥️♥️♥️
2026-10-28 06:03:13
1
S s Sشالا زندگی دی خیر ہوئی :
❤️❤️❤️
2026-10-28 05:26:57
1
To see more videos from user @poetry.5673, please go to the Tikwm
homepage.