@light_of_iman8: مصیبت آئے تو یہ کلمات کہو — ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں، یہ صرف موت کی خبر پر نہیں ہر مصیبت پر ہے 🤲 #islam #muslim #deen #musibat #sabr #islamicreminders #islamicquotes #bayan #peerajmalrazaqadri #pakistan #fyp #viral