@islamicechoes5: رات کی تنہائی میں جب سب سو جاتے ہیں، تب اللہ سے مانگنے کا سکون ہی الگ ہے۔ اپنے رب پر یقین رکھیں، وہ کبھی مایوس نہیں کرتا۔ یا اللہ! ہمیں سکون، ایمان اور اپنے نیک بندوں میں شامل فرما 🤲✨ - - - - - - #اللہ #اللہ_پر_بھروسہ #Allah #AllahSeMaango