@duaali9385: میں نے تم پر دنیا جہاں کی چاہتیں وار دی تھیں، کیونکہ میں نے تمہیں محبت کے قابل سمجھا تھا، اسی لیے تم سے بےحد محبت کی تھی۔ مگر تم نے میری خاک برابر بھی قدر نہ کی۔ تمہیں لگتا رہا کہ میں بس یوں ہی تمہاری زندگی میں پڑی رہوں گی، تم میری محبت کو نظرانداز کرتے رہو گے اور میں پھر بھی تمہیں چاہتی رہوں گی۔ تم نے میری محبت کو میری کمزوری سمجھا، میری وفا کو بےقدری سے نوازا اور مجھے ہر بار یہ احساس دلایا کہ شاید میں تمہارے لیے کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتی۔ مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کی جب قدر نہ کی جائے تو وہ آہستہ آہستہ چھن جاتی ہیں، ختم ہو جاتی ہیں، اور پھر چاہنے کے باوجود واپس نہیں ملتی۔ اسی طرح تمہارا مجھ سے رشتہ بھی ختم ہو گیا۔ کاش تم نے ساتھ رہتے وقت میری محبت کی قدر کی ہوتی، کاش تم سمجھ پاتے کہ تمہیں چاہنے والی ہر کوئی نہیں ہو گی… اور ہر بار کسی کی محبت تمہارے حصے میں نہیں ہو گی🥺🖤

Dua-ali💔-01
Dua-ali💔-01
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 16:32:09 GMT
13612
737
6
348

Music

Download

Comments

umarsagar240
꧁💔زندہ لاش💔꧂ :
us k hr ilzam kabol kiya us k Jana k bd
2026-10-28 14:19:43
0
rooh_ke_alfaaz.01
꧁༺ اَن کہی باتیں ༻꧂ :
right 👍🏻
2026-10-29 01:26:11
0
noor8719khan
💞💞💞 Noor 🇵🇰🇸🇦💕🌹 :
[Like][Like][Like]
2026-10-27 21:31:08
1
armykidewaniii
baba ki shahzadi😘😘 :
😭😭😭
2026-10-27 19:01:39
1
murshidshab123
Rahim PashTooN :
😢😢😢
2026-11-11 19:59:00
0
khan.zaadi174
Khan zaadi :
zbrdsti 7 chlny Sy chor Jana behtir HOTA Hy behna
2026-10-30 10:34:53
0
To see more videos from user @duaali9385, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About