*کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے*
*وہ لے کر مجھے اپنے ساتھ چلے*
*پھر بیٹھ کر میرے پہلو میں*
*میرے ہاتھ پر اپنا ہاتھ دھرے*
*پھر وہ پوچھ کر آنسوؤں سے*
*وہ دھیرے سے یہ بات کرے*
*یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں*
*چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں*
🍁🍂
2026-10-27 19:32:06
0
To see more videos from user @palwash090, please go to the Tikwm
homepage.