میں اس وقت صرف شاہ صاحب کو سنے کے لیے گیا تھا جب شاہ صاحب نکل گے تھے میں بھی واپس اگیا تھا
2026-10-27 19:17:29
24
@Muhammad_Mateen|محمدمتین :
Bhai ye Kiya tareqa howa KY Meri pehli speech 💬 hogi
2026-10-28 02:06:39
2
Ch Mohsin GoRaYa :
Nice man
2026-10-27 20:54:25
0
Hamza Jatt khalon :
عزت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہوتا یہ شاہ صاحب نے بہت اچھا کام کیا ہے جو لوگ ان پر تنقید کر رہے ہیں وہ اپنا گریبان دیکھیں یہ لوگ اللہ والے ہیں ان پر تنقید بھائی میرے نہ کیا جائے کیونکہ یہ دین کا بہت کام کرتے ہیں لوگوں کی طرح پیسے نہیں بٹولتے لوگوں کا تو مشن ہے کہ صرف پیسے لینے اور لوگوں کا کام کرنا
2026-10-28 05:42:27
2
Malik Majeed :
اللہ پاک شاہ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے انہوں نے بہت پیاری گفتگو کی ہے اللہ تعالی ان کا سایہ جماعت پہ تا دیر سلامت رکھے اللہ تعالی ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے امین ثم امین
2026-10-28 01:14:21
7
usman keryana vehari :
ماشاءاللہ اللہ شیخ محترم کو تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 🥰
2026-10-28 01:29:08
6
۔ :
دین کی دعوت دینے والے ۔ اصلی عالم کی یہ نشانی نہی ہوتی ۔ یہ گھمنڈ ہے ۔ شاہ صاحب کو اپنا رویہ چینج کرنا ہوگا ۔ متکبرانہ انداز دین کی دعوت پر منحصر نہی رہتا۔
لوگوں کو برداشت کا درس دینے والے خود کا رویہ ایسا ہو تو کیسے دین کا کام ہوگا
2026-10-28 03:30:35
1
sayam yzdani :
واقعات ایسا ہی ہے شاہ صاحب ہمارے پاس آئے تھے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے آئے تھے
2026-10-28 04:37:48
3
Ahsan Ali :
کہیں عالم دین وقت کے پابند ہوتے ہیں انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ جو بھی طے کیا اس کا پورا خیال رکھنا چاہیے اس میں شاہ صاحب کی کوئی غلطی نہیں غلطی انتظامیہ کی ہے ہماری جان شاہ صاحب ہیں
2026-10-28 01:55:18
5
Muhammad Umar Ahlahadees :
Yah tu free Ay hu gay
2026-10-27 18:44:07
4
Hassan M. :
Ruken sb 1 bar lazmi parhty jaen
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 🥰:اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 💞
2026-10-28 03:08:57
3
Sam the Swimmer 🏊 :
Ulma ko itna Attitude zaib nhi daita zaidi Sahab ap nay galat KIYA or mehfil Kay Adaab ki khilaf warzi ki hai
2026-10-28 05:52:04
1
Rana Naseer Ahmad :
سب علماء اکرام قابل احترام ہیں لیکن برداشت کس چیز کا نام ہے 🥰🥰🥰
2026-10-27 21:40:46
4
Ashfaq Jat :
علامه شخ لال رمال ريال صاحب
2026-10-28 04:33:34
2
Haفiظ :
اپنے ٹائم میں سے ٹائم نہیں دیا تو زبردستی کیوں مائک پے جمڑ جاتے ہیں
اکثریت اسٹیج سیکٹری کی غلطی ہوتی ہے
2026-10-27 20:34:59
3
Qamar Zaman :
اچھا کیا اپ نے
2026-10-28 02:59:14
1
usmangoggo :
yar zaidi sab buhat ache schalor hain or rasikh sab b ache sachlor hain in main in dono ka koi qasoor nahi he
ye waha ki intezamia ka issue he unka qasoor he
2026-10-27 19:13:39
3
Muhmmad Shahid :
جزاك الله شاه صاحب
2026-10-27 20:36:48
2
وقولوا قولا سديدا :
میزبان جماعت کو ڈسپلن کا پابند ہونا چاہئیے
2026-10-27 19:36:06
10
Hamza Jatt khalon :
شاہ صاحب نے بہت اچھا کیا ہے
2026-10-28 05:34:59
1
Mazhar Bhai :
اللہ پاک آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین..
2026-10-28 03:11:39
1
Mr shahzada :
berry nice
2026-10-27 18:59:00
1
Abu Usaid :
بهت خوب
2026-10-27 19:08:09
1
MohamedIrfan117 :
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2026-10-27 20:02:37
1
ام عبدالرحمن :
Allah pak samj den
2026-10-28 05:01:09
0
To see more videos from user @user682841833, please go to the Tikwm
homepage.