@gullmeeny_batin: When you learn to protect your inner peace the noise outside stops affecting you.... Reacting to everything is nothing more than a waste of your energy...💯 #fyp #gullmeeny_batin #urduquotes #viral #views
*اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے*🫀
2026-10-27 18:17:02
0
To see more videos from user @gullmeeny_batin, please go to the Tikwm
homepage.