@haqeeqatpasand23: ہم وہاں سکون چاہتے ہیں جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا۔کیسی عجیب بات ہے کہ ہم جنت کی تلاش دنیا میں کر رہے ہیں۔ ہم اس زمین پر سکون ڈھونڈ رہے ہیں جو خود آزمائش کے لیے بنائی گئی ہے۔ اللہ نے آدم علیہ السلام کو یہاں سزا کے طور پر بھیجا تھا۔ اور ہم اسی سزا گاہ کو اپنا مستقل گھر سمجھ بیٹھے ہیں۔ ہم وہاں سکون چاہتے ہیں جہاں آدم روئے تھے۔ جہاں انہوں نے برسوں معافی مانگی تھی۔ یہ دنیا تو رونے کی جگہ ہے، یہاں ہنسنا عارضی ہے۔ یہاں ہر خوشی کے پیچھے ایک غم چھپا ہوا ہے۔ ہم وہاں سکون چاہتے ہیں جہاں دل ٹوٹتے ہیں۔ جہاں اپنے بچھڑ جاتے ہیں، جہاں محبتیں بے وفا ہو جاتی ہیں۔ جہاں آج عزت ہے کل ذلت ہے۔ جہاں آج زندگی ہے کل موت ہے۔ ہم وہاں سکون چاہتے ہیں جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا۔ ہم بھول گئے ہیں کہ یہ دنیا قید خانہ ہے مومن کے لیے۔ یہاں سکون مل بھی جائے تو چند لمحوں کا ہوتا ہے۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #unfrrezemyaccount #creatorseachinsights
no one's loyal in today's life 💔🥺No one's understand what's the mean of truly loyal love 🥺💔loyalty is very important than everything but in today's life no one's loyal even that no one's understand what's the mean of truly loyal love 💔🥺
2026-10-30 15:50:27
0
To see more videos from user @haqeeqatpasand23, please go to the Tikwm
homepage.