حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بندہ کہتا ہے :میرا مال، میرا مال! حالانکہ اس کے مال میں سے اس کے لیے صرف تین چیزیں ہیں: جو اس نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا، یا (اللہ کی راہ میں) دے کر آگے (آخرت کے لیے) محفوظ کر لیا,اور جو اس کے علاوہ ہے، وہ تو جانے والا ہے اور وہ اسے (اپنے بعد) لوگوں (وارثوں) کے لیے چھوڑ جانے والا ہے۔"
صحیح مسلم: 2959
2026-10-28 08:09:29
1
Raza❤️🤗 :
I love you Muhammad 💞[Red heart][Red heart][Heartwarming][Heartwarming]