😭💞آنسو بھی جاری ہونگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا
ہوگا جنازہ
غیروں نے اٹھا لیا ہوگا 📦🥀 دے کر تحفہ سفید چادر کا
مجھے تیرے شہر سے نکال دیا ہوگا
جب خبر تجھ کو ہوگی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے
مجھے دفنا
دیا ہوگا 💔😭
2026-10-28 10:46:39
1
NASIR BHATTI132 :
god bless you yar❤️❤️❤️
2026-10-30 15:13:32
1
💔💔خاموش محبت 💔💔 :
قبر اور قدر میں کوئی فرق نہیں ہے 🙌🏻!!
دونوں مرنے کے بعد ہی ملتے ہیں!!🥺🫠🖤
2026-10-27 19:56:44
1
Awais Gujjar :
کبھی رک گئے
کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے ❣
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے ❣
کبھی نیند میں
کبھی ہوش میں
وہ جہاں ملا
اسے دیکھ کر ❣
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کر گزر گئے ❣
مجھے یاد ہے
کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا ❣
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے ❣
کبھی عرش پر
کبھی فرش پر
کبھی ان کے در
کبھی در بدر ❣
غم عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے..!🫠
💓💓💓
2026-10-27 18:46:48
1
Meri pathani :
sachi mhbt hi ghareeb logu ko hoti h q k ameer sirf paisy sa mhbt krte hn
2026-10-30 10:58:00
1
💔🥀udas zindgi 🥀💔 :
💔🥺💔
2026-10-29 08:26:41
0
➳♡ﻋﺸــﻖ ﻣﻄﻠـﺐ ﻣــﻮﺕ➳♡ :
🥺🥺🥺
2026-10-29 05:05:27
0
ستا لے یار تجھے جتنا ستانا ہےA :
🥰🥰🥰
2026-10-27 20:50:20
0
꧁❤J༆ اعجاز جانی پاکپتن آلہ༆J❤꧂ :
😭😭😭
2026-10-30 00:18:07
1
To see more videos from user @raheelwriter09, please go to the Tikwm
homepage.