@ahmadaminraaz: اس کا مطلب ہے کہ انسان کو اپنی خوشی، سکون اور حوصلے کے لیے ہر وقت دوسروں کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔ زندگی میں ایسے حالات بھی آتے ہیں جب ہمیں اپنے فیصلے خود کرنے اور تنہا آگے بڑھنے کی ہمت پیدا کرنی پڑتی ہے۔ دوسری لائن: ”کیونکہ اپنے اور سپنے کبھی بھی بدل سکتے ہیں“ اس کا مطلب ہے کہ زندگی میں ہمارے اپنے لوگ بھی بدل سکتے ہیں، ان کے رویّے اور ترجیحات بھی بدل سکتی ہیں۔ اسی طرح ہمارے خواب اور ارادے بھی وقت اور حالات کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ اس لیے کسی ایک شخص یا ایک خواب کو اپنی پوری زندگی کا سہارا نہیں بنانا چاہیے۔ #Dileumeed #urdupoetry #fypシ #poetricommunti #ahmadaminraaz