@jawadabbasi8433: باز حکومت میں مہنگائی نے 14 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق، جولائی 2022 میں مہنگائی میں 24.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہی جبکہ دیہات میں بھی صورتحال تشویشناک رہی۔ #BreakingNews #LatestUpdate #viralmyaccount #topnews #804 #ImranKhanofficial