@nptv_digital: یوٹیوبر رجب بٹ کیساتھ خاتون وکیل کون؟حققیت سامنے آگئی تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی کے دوران یوٹیوبر رجب بٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ساتھ ایک خاتون وکیل بھی موجود ہیں، اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کی کوشش کی گئی تو یہ خاتون اے آئی نکلی اور ویڈیو کو ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #rajabbutt #aivideos #tiktoker #youtuber #fyp #foryoupage #foruyou