@udaaslrka62: ہمیں لوگوں کی اصلیت کا اندازہ ہو جاتا ہے، مگر ہم پھر بھی خاموش رہتے ہیں۔ ہر سچ بولنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ رشتے صرف خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کون دل سے مخلص ہے اور کون صرف مطلب سے، پھر بھی مسکرا کر ملتے ہیں۔ کیونکہ ہر حقیقت پر بحث کرنا ضروری نہیں، کبھی کبھی سکون کے لیے لوگوں کو ویسا ہی رہنے دینا پڑتا ہے۔ بس فرق اتنا آ جاتا ہے کہ پہلے دل سے قریب رکھتے تھے، اب صرف فاصلے سے پہچانتے #fyp #viralvideos #sadpoetry #unfreezemyaccount#grow
جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں.
دعا ہے ان کے کبھی بھرم نہ ٹوٹیں!💔
2026-10-28 13:24:27
1
。 🎀 گہری چپ 🎀 :
جی بلکل ایسا ہی ہے
2026-10-28 13:47:48
1
🔥💔عثمان بیکنانوالہ 🌙 :
ہمیں لوگوں کی اصلیت کا اندازہ ہو جاتا ہے، مگر ہم پھر بھی خاموش رہتے ہیں۔ ہر سچ بولنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ رشتے صرف خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں۔
ہم جانتے ہیں کون دل سے مخلص ہے اور کون صرف مطلب سے، پھر بھی مسکرا کر ملتے ہیں۔ کیونکہ ہر حقیقت پر بحث کرنا ضروری نہیں، کبھی کبھی سکون کے لیے لوگوں کو ویسا ہی رہنے دینا پڑتا ہے۔
بس فرق اتنا آ جاتا ہے کہ پہلے دل سے قریب رکھتے تھے، اب صرف فاصلے سے پہچانتے