@awansahib89: دنیا تو فانی ہے اک دن ہم سب نے یہ دنیا چھوڑنی ہے لیکن ہمارے گاؤں میں ایسا جوان جس نے 15سال کی مختصر عمر پائی لیکن جاتے جاتے بہت کچھہ سبق آموز پیغام دے گیا اتنی کم عمری میں عمرہ کرنے کی سعادت نصیب ہوئی عمرہ کرنے سے پہلے اور عمرہ کرنے کے بعد بھی پانچ وقت کی باجماعت نماز ادا کرتا تھا ۔قران پاک کی تلاوت کرتا اتنی عمر میں کبھی کسی دوست یا کسی بھی محلے کے بندے کے ساتھ یا سکول میں کسی بھی لڑکے کے ساتھ کبھی لڑائی یا گالی گلوچ نہیں کی جسکی ہر بندے نے گواہی دی حاجی محمد غیاث 9کلاس کا سٹوڈنٹ تھا تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ماں باپ کی آنکھوں کا تارا ہماری فیملی کا تاج 👑 مسلسل 16دن فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال میں زیرِ علاج رہا اس دوران جب وینٹیلیٹر لگایا گیا تو اسکے بعد طبیعت جب بہتر ہوئی تو بولتا ہے میری نمازیں رہ گئی ہیں میں ٹھیک ہو جاؤں تو اپنی نمازوں کو قضا کرؤں گا اور دو بارہ عمرہ کرنے جاؤں گا آخری ٹائم تک جب ہوش میں رہا تو گھر والوں کو اپنا خیال کرنے کی تلقین کرتا رہا آخر کار 25تاریخ کو دنیا فانی سے مالک کائنات کے پاس چلا گیا سروبہ کی دھرتی میں سوائے اسکے غم کے علاؤہ کوئی بات نہیں ہمیں صبر اور نماز پڑھنے کی تلقین کر گیا ابے انتہا میڈیسن کے باوجود بھی غیاث کا چہرہ گلاب کی طرح محسوس ہوتا تھا صرف ایمان کی طاقت نماز کی ادائیگی اور قرآن پاک کی تلاوت اور کسی انسان کے ساتھ غلط نہ کرنے کی وجہ سے
janat ka phool tha Allah tala maa bap ko sabar dy un ka bht bara nuqsan hogya h😭 hua kya tha bachy ko
2026-10-28 10:04:35
1
Hamaun Yaqoob🇵🇰🇸🇦 :
Allah ko bhoot pasand tha bacha jaldi bula liya apne pass
2026-10-27 19:02:44
1
𓅓عالم زیب راجپوت :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
2026-10-28 10:10:55
1
Abdullah :
Allah pak kamil magfirat krey Ameen
2026-10-28 10:29:36
1
B@iiiiiiiiiiiiG :
istra k bndy Allah Pak k Pas jaldi chaly jaty Hain
Allah Pak janat main jga den
2026-10-28 12:51:40
0
❤️Abdullah 467😎💰💔☺️👌😘💯 :
بھائی کو کیا ہوا تھا
ویڈیو دیکھ کر بہت رویا ہوں واللہ
2026-10-28 11:42:02
0
🇵🇸𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲𝓻𝓲 8962 🇵🇰 :
اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔۔
اس نوجوان کے وسیلہ سے ہم پر رحم فرمائے ہمیں پانچ وقت کا نمازی بنائے۔
کتنی فکر نماز کی اور ہم ہیں کہ پر طرح کی سہولت اور صحت مند ہونے کے باوجود نماز نہیں پڑھتے
2026-10-28 06:49:17
0
Muhammad Naqeeb :
es bchy ko kia huwa ta
Allah pk magfrt kry or ghr walon ko sbr dy ameen suma ameen
2026-10-28 08:49:34
0
Maلik_👑_صاحب :
Allah pak maghfirat farmayn r jannat ul Firdous ma ahlaa maqam attaa Farmayn,,,
Allah pak walidyn ko sabar e jameel Attaa Farmayn,
2026-10-28 08:24:32
0
𝄞⍣⃝🍁ملک شاہ زیب𝄞⍣⃝🍁 :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲 والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-10-28 07:48:08
0
❤چوہدری نعیم اسلم تترال❤ :
ملک صاحب الله پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲 والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-10-28 06:49:31
0
Nasirmalik@786 :
Allah pak gher walon ko sbr e Jamel dy Ameen summa ameen
2026-10-28 01:30:14
1
Malik Mudasar :
Allah Pak janat ul firdos ma jaga de ameen
2026-10-28 01:36:41
0
💫ملک✨ :
Allah g 😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-10-28 09:25:40
0
Malik Nomi :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-28 08:57:23
0
ZAYMAL🫀❣️ :
hoa Kia tha
2026-10-28 06:48:20
0
Zahid Ch :
Allah pak gher walon ko sbr e Jamel dy Ameen summa ameen
2026-10-28 03:24:59
0
Ubaid Ahmad Ubaid Ali :
Allah pak magfarat farmy
2026-10-28 04:21:57
0
گمنام مسافر 🇸🇦کشمیری :
beshaq huqooq ul ibaad ki duty دینا sabse mushkil manzil hai
2026-10-28 13:41:06
0
Asim Javed :
ALLAH pak Kamil Maghfirat farmaye ameen
2026-10-28 04:04:17
0
adeelahmed78660 :
Allah pak magfrat frmy
2026-10-28 04:50:41
0
️UسMaN_Malik804 :
Allah pak.janat.ma jgy dy😔
2026-10-28 04:23:51
0
Faisal12345678900 :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲 والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-10-28 05:50:51
0
To see more videos from user @awansahib89, please go to the Tikwm
homepage.