@alfazhdayat: خدا نے عطا کیا ہے تو اتراؤ مت، کیونکہ وہ چاہے تو واپس بھی لے سکتا ہے۔ رزق محنت سے ملتا تو سب سے زیادہ مزدور امیر ہوتا، اور عقل و شعور سے ملتا تو ہر عقل مند خوش حال ہوتا۔ یاد رکھو! یہ سب تمہاری قابلیت کا کمال نہیں، بلکہ اللہ کی عطا اور مہربانی بھی ہے۔ لہٰذا نعمت ملے تو تکبر نہیں، شکر کرو؛ اور کسی کو کم تر سمجھنے کے بجائے اپنے رب کے آگے جھک جاؤ۔ 🖤 #AlfazEHidayat #اللہ #شکر #عاجزی #اسلامی_اقوال