@ababeel6335385: #"ہم ٹھیک ہین" - زندگی کا سب سے بڑا جھوٹ جو ہم اپنوں سے بولتے ہیں۔ بعض اوقات رشتے اتنی خاموشی سے دم توڑ دیتے ہیں کہ ہمیں خبر بھی نہیں ہوتی۔ جب کوئی آپ کا اپنا آپ کی صرف ایک بات - "ہم ٹھیک ہیں" - پر بغیر سوچے سمجھے یقین کر لے، تو سمجھ جائیں کہ وہ فاصلہ آچکا ہے جہاں الفاظ کے پیچھے چھپا درد اب اسے دکھائی نہیں دیتا۔ اسی لیے احساس ہوتا ہے کہ جن سے کبھی دل کا ہر راز شیئر کرتے تھے، آج وہی ایک دوسرے کے لیے بالکل اجنبی بن چکے ہیں۔ جب محبت اور تعلق کا وہ مان ٹوٹ جائے، تو بس یہی کہنے کو دل چاہتا ہے ہمارا حال آپ بھی پوچھتے ہیں؟ آپکو تو خود معلوم ہونا چاہیے تھا'