@zia_khang: مجھے ان لوگوں سے بھی سخت خوف آتا ہے جو اتنی خوش دلی کے ساتھ مجھ سے میرا حال دریافت کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ: "آپ کیسی ہیں؟" وہ مجھ سے یہ جواب سننے کی جھوٹی توقع رکھتے ہیں کہ: "میں ٹھیک ہوں!" حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں مر رہی ہوں!. امریکی شاعرہ سلویہ پلاتھ مترجم: Musa Pasha #urduquotes #lifeqoutes #aesthetic #nature #urdupoetry