@moazzamjavedvlogs: 😂🍛 خیرات کم، جنگ کا میدان زیادہ لگ رہا تھا! 🤣🔥 لنگر کھانے گئے تھے، لیکن کزنز اور ماموں نے مل کر پورا میدانِ جنگ بنا دیا! 😂💀 کھانا اپنی جگہ، لیکن ہماری فیملی کی مستیاں ہی الگ لیول کی ہیں! 🤣❤️ #FunnyVlog #LangarScene #FamilyMasti #CousinsFun #MamaBhanja