@unlucky_0012: میں ہر روز تم سے خواب کے زریعے ملتا ہو، میں جب بھی تمہارا تصور کرتا ہو تو تمہاری مسکراہٹ اور تمہاری چند باتیں میرے ذہن میں گردش کرتی ہیں، میں چاہے جتنا بھی تمہاری یادوں سے دور بھاگتا ہو، اتنا تمہاری یادوں کے قریب جاتا ہو، میں ہر شے سے واقف ہو، مجھے معلوم ہے اب ساری زندگی میں ہماری ملاقات تک نہیں ہو سکتی اور نہ رابطے کا کوئی اور زریعہ ممکن ہے پر پھر بھی میں تمہیں چاہتا ہو تم چاہے دنیا کے کسی کونے میں ہی کیوں نہ رہو میں تمہیں چاہتا رہونگا اور تمہاری آواز تمہاری نگاہوں تمہارے چلنے کا انداز، نے میرے دل میں ہمیشہ کےلئے بسیرا کردیا ہیں، تمہیں بھول پانا میرے بس کی بات نہیں ہے، تم مجھے ہر موسیقی، ہر غزل،بارش،میں یاد آتی ہوں، جب تم میرے ساتھ تھی اور تب میں جو موسیقی اور غزلیں سنتا تھا وہ جب اب سنتا ہو تو دل بہت بے چین ہو جاتا ہے اور ہماری ساری یادیں سامنے آجاتی ہے جن سے میں دور بھاگنے کی کوشش کرتا ہو پر کہاں بھاگوں؟ کس کے پاس جاؤ؟ ان مرض کا نہ کوئی علاج ہے نہ کوئی حکیم ! مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ جو تحریریں میں تمہاری یاد میں لکھتا ہوں اس تک تم کبھی رسائی نہیں کرسکتی پر ایک یہی زریعہ ہے جس سے میں اپنے دل کا حال لکھ سکوں،اور تمہاری یادیں تازہ کرسکوں؛ بس آخر میں صرف اِتنا کہونگا " تم اپنی نئی زندگی میں ہمیشہ خوش رہوں، اور میں تمہیں ہمیشہ یاد کرتا رہونگا ! #azadkhayal #unfreezemyacount🙏

آذاد خیال🤍
آذاد خیال🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 18:48:27 GMT
15242
756
13
203

Music

Download

Comments

abdur.rehman8361
✨🥀Abdur.Rehman✨🥀 :
keya bat jani[Heartwarming]
2026-10-28 09:59:28
0
muhammad_atif_khan_
it's me...(ATIF)...🎓 :
deep line 🖤
2026-10-28 06:39:18
0
muhammadnaqashkha
محمد نقاش يوسفزئى :
🌹🌹🌹
2026-10-27 18:54:26
0
user661957709
Sahil Khan :
😁😁😁
2026-10-28 09:51:30
0
k800774
🍷Prince🍷 :
✌✌✌
2026-10-28 09:17:54
0
jawadsherpao0
SYCO :
😳😳😳
2026-10-28 08:46:46
0
jawadsherpao0
SYCO :
😁😁😁
2026-10-28 08:46:44
0
jawadsherpao0
SYCO :
🥺🥺🥺
2026-10-28 08:44:53
0
lyari_sho
⚔️S-H-O بنگش⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-10-28 08:44:39
0
ikhan1868
tanha tanha :
😭😭😭
2026-10-28 05:53:53
0
malakkhan802
💸🕊️ :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-10-28 02:52:03
0
raja.khan952
Řàmêěž Ķħǎñ :
[Wilted rose][Exclaim heart]
2026-10-27 19:21:36
0
abdur.rehman8361
✨🥀Abdur.Rehman✨🥀 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 09:58:56
0
To see more videos from user @unlucky_0012, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About