@not_your_kamiii: یہ حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ ہے جنہوں نے جنگِ اُحد میں حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا۔ جب وہ اسلام قبول کرنے آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کا اسلام قبول فرمایا اور معاف کر دیا، کیونکہ اسلام پچھلے سارے گناہ مٹھا دیتا ہے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی غم کی وجہ سے فرمایا کہ "وحشی، اپنا چہرہ مجھ سے چھپا لو" تاکہ تمہیں دیکھ کر مجھے میرے چچا حمزہ کی یاد نہ آئے۔ یہ نفرت سے نہیں بلکہ ایک فطری غم کی وجہ سے تھا۔ #fyp #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo

~𝗔𝗗𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗘 👅
~𝗔𝗗𝗩𝗢𝗖𝗔𝗧𝗘 👅
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 19:02:22 GMT
275
32
1
1

Music

Download

Comments

user721736374
itxkhan110@ :
I know about this nice quotes bro it's true 💯
2026-10-27 21:41:08
0
To see more videos from user @not_your_kamiii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About