ya 40 Saal sa Qabza mafya na Government property pa Qabza kiya howa Government property ha Garana tu ha hi laken Ain 40 saalo ma jo pasa Ain properties sa kamaya Gaya ha Ain logo ko pakar kar jail ma Dala Jaya our 40 saalo ka Hasal shoda passa bi government of kpk ko Chahiye ka wasool Kiya Jaya zandabad governor Faisal Kareem kundi keep it up kpk government 😏😏😏😏🤗🤗🤗🤗🤗🤗🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-28 01:00:57
5
Mr Professor ❣️ :
"کیسی بھی شہر یا مقام کی خوبصورتی کھلے اور کشادہ راستے ہیں اور یہی ترقی کا راز بھی ھے "
اپنے مفادات کیلیے کیسی کی جگہ یا پھر انسانی راستوں میں رکاوٹ و تجاوزات بنانا کیسی مسلمان کا کام بالکل نہیں۔۔۔ بلکہ راستے صاف کرنا صدقہ ھے ثواب کا کام ہے 👉ایسے مقامات پر محنت مزدوری کرنا بھی حرام ھے 👉
لیکن یہ واپڈا والوں کے کھمبوں اور ٹرنسفارمر کا بھی کوئ علاج ھونا چاہیے۔۔۔۔اور جرمانہ بھی۔
2026-10-28 10:40:25
3
Gilli Khan :
good zabardast zindabad good KUNDI good
2026-10-28 01:29:48
8
NOOR BHI :
kohat road ring road na badabiri pori hum zarur de
2026-10-28 04:58:16
4
AKHUNZADA :
السلام علیکم جی بڑی اچھی بات ہے۔ یہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے۔ براہ مہربانی ہمارے گاؤں میں بھی تو اس پر نظر ثانی کریں۔ یہ لالہ گاؤں کا جو مین روڈ سے راستہ بنتا ہے نا گاؤں کے اندر آنے کا وہ 36 فٹ کا راستہ ہے۔ تو ابھی وہ ٹوٹل 18 فٹ 20 فٹ پہ آئے ہوئے ہیں۔ کہیں جگہ تو 12 فٹ بھی آئے ہوئے ہیں۔ ٹھیک ہے تو براہ مہربانی تھوڑا سا ادھر بھی نظر ثانی کریں۔
2026-10-28 07:10:38
2
Maghaz Khan ❤️💔 :
urmar ta kho ba na rase kana 🥺
2026-10-28 11:03:37
1
Mohsin khan :
👍🫶👉🤣😂😜😍☝🏻
2026-10-28 12:00:46
1
Fayaz Ahmad :
inshallah
2026-10-28 13:59:09
1
Syed Zain Ali Shah :
عوامی مفاد میں پُرزور اپیل
چمکنی موڑ سے سکیم چوک تک سڑک کو ڈبل کرنے اور تجاوزات کے خاتمے کا کام پہلی فرصت میں مکمل کیا جائے۔ ماضی میں بھی عدالتی حکمِ امتناع کی وجہ سے یہ منصوبہ تعطل کا شکار رہا، جس کے باعث عوام آج تک شدید ٹریفک مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے اس منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، تاکہ کوئی غیر ضروری رکاوٹ عوامی مفاد کے اس اہم کام میں مزید تاخیر کا سبب نہ بنے۔
عوامی سہولت کو ترجیح دیں، اس سڑک کو مزید تاخیر کے بغیر ڈبل کریں!
2026-10-28 10:07:06
1
WaHaBKhAn333PTi💎⚓️🥇⭐️ :
2026-10-28 07:14:43
2
Zahid Ullah Khan :
dalazak road?
2026-10-28 08:46:21
2
it's wafa 🫀🫶 :
2026-10-28 11:36:55
1
️ :
Har sa teek di kho Da saddar ao qissa khwani ke che rerho wala na tax akhli dukandar hagha ba sa kegi
2026-10-28 12:16:39
1
S/M.Salman. :
Good 👍🏻
2026-10-28 07:58:24
1
SÃLÈÈM KHÂÑ :
Da kha
2026-10-28 04:43:20
2
Khan Gul :
2026-10-28 05:59:32
1
Sajid iqbal :
musazai surizai link rood hazar khwani tango adda main belkul jaga tang hi s pore rood inqilab rood tak par kam hona chahinye .
2026-10-28 02:22:33
3
Abuzar Kamal :
good
2026-10-28 03:21:03
1
M-ilyas :
good 👍👍👍👍👍👍
2026-10-28 03:44:57
1
🔥TuFaiL_KhAni_302😎 :
well done Good Gob
2026-10-28 08:27:37
1
To see more videos from user @unionco7, please go to the Tikwm
homepage.