@shere179: ❣️" #shere #for #fy #اسكندرية #alex

Shere Sherif
Shere Sherif
Open In TikTok:
Region: EG
Tuesday 27 October 2026 19:35:35 GMT
45122
1902
23
234

Music

Download

Comments

ffarahh_5
فـٰــرَح𓍯 :
هو الطوب دا فين بالظبط في اسكندريه
2026-11-06 00:24:40
0
janaalwakel
jujii :
tohfaaa ya alpyy😍😍😍💋
2026-11-01 11:10:42
1
mariamabdilkariem
Mariam abdilkariem :
عملتيها ازااااي وجبتي صحاب منيين😭😭
2026-10-27 20:51:52
3
kenzysalih
Kenzy salih✨ :
تحفهه💋♥️♥️♥️
2026-10-27 19:44:14
1
jana_abdou
چنا :
تحفه يقلبي😍😍😍😍
2026-10-27 20:10:47
1
kenzytarek_0
'𝐾 :
اجمل بنوته😍😍😍
2026-10-27 19:57:36
1
09876homa
السوهاجي ابو بينو 😍 😍 :
خالتي دي 😂😍
2026-10-27 21:29:02
1
nouren_shagara
نُ🌟 :
@jjjjjjjj2210 @𝒔𝒂𝒎𝒂☝🏻👷🏻‍♀️ @basmala @ملگ @mennv_3del @𝓛𝓸𝓳𝓲𝓷🌪️. @ملَگ 🕊" @ℛ𝒪ℛ𝒪 @💋 @جـ😍 @فَاطمَةُ🍓 @🧞‍♀️ــــى' مش يلا بقي
2026-11-01 17:43:45
3
rahma.8.1
8:1 :
عايزه اجمع تيم محدش فيه عارف بعض ونقضي يوم سوا في اسكندريه بجد (كلموني برايفت)
2026-11-03 18:54:41
0
To see more videos from user @shere179, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ضلع باجوڑ* ہم محترمہ زینب علی اتمانخیل کو باجوڑ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے باجوڑ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔* *زینب علی کون ہیں؟* زینب علی اتمانخیل کا تعلق اتمانخیل قبیلے سے ہے، جو باجوڑ، مہمند اور لوئر دیر میں آباد ہے۔ وہ اس وقت اسلام آباد میں *ARY News* کی رپورٹر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ ان کی پہچان صرف رپورٹنگ نہیں، بلکہ ہمت اور حوصلے کی ایک مثال بھی ہے۔ انہوں نے کینسر جیسی موذی بیماری کو شکست دی ہے اور خود کو *
ضلع باجوڑ* ہم محترمہ زینب علی اتمانخیل کو باجوڑ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے باجوڑ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔* *زینب علی کون ہیں؟* زینب علی اتمانخیل کا تعلق اتمانخیل قبیلے سے ہے، جو باجوڑ، مہمند اور لوئر دیر میں آباد ہے۔ وہ اس وقت اسلام آباد میں *ARY News* کی رپورٹر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ ان کی پہچان صرف رپورٹنگ نہیں، بلکہ ہمت اور حوصلے کی ایک مثال بھی ہے۔ انہوں نے کینسر جیسی موذی بیماری کو شکست دی ہے اور خود کو *"Living my second chance after cancer"* کہتی ہیں۔ ہسپتال کے بستر سے اٹھ کر قومی سطح پر صحافت کے میدان میں واپس آنا ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ *ان کی نمایاں صحافتی خدمات:* - پارلیمنٹ ہاؤس، سینٹورس، ڈی چوک اور اسلام آباد کے اہم مقامات سے لائیو رپورٹنگ - صحت، سماجی انصاف، انسانی دلچسپی اور پسماندہ آوازوں کو اجاگر کرنے والی سٹوریز - *نیشنل ورکشاپ بلوچستان (NWB-19)* میں شرکت، کوئٹہ، پشاور اور مری کا دورہ، اور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سردار سیدال خان ناصر سے اعزازی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا زینب علی آج اتمانخیل قوم سمیت پورے باجوڑ اور خیبر پختونخوا کی بیٹیوں کے لیے فخر اور حوصلے کی علامت بن چکی ہیں۔ ہم ان کی باجوڑ آمد کو خوش آئند سمجھتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ *#ZainabAliUtmankhel #ARYNews #Bajaur #Utmankhel #Islamabad

About