@slaaaaaaaay3aaaaa: one tap 🥀🥀#wassimos #oldfreefire

sly3ax
sly3ax
Open In TikTok:
Region: MA
Tuesday 27 October 2026 20:01:47 GMT
22288
2337
40
429

Music

Download

Comments

oneeyedken01
ARI⚡ :
ff community is healing
2026-10-27 20:24:28
153
paneer_tiwari
Sūryāṁśa 𖤓 :
since when did ff community started having humour
2026-10-28 14:25:37
5
2htny_
𝑨𝑳𝑰 🇸🇩 :
my fav noob
2026-10-27 21:02:31
69
bhmtv09
. :
the prime ff
2026-10-27 20:47:37
0
ada_mx
adam :
I miss prime wassimos
2026-10-28 14:44:38
4
wasnyews
wasnyews :
ff prime wow
2026-10-28 09:56:29
1
blackpillbru
𝕭𝖑𝖆𝖈𝖐𝖕𝖎𝖑𝖑𝖇𝖗𝖚† 🕷️ :
One tap one tap😭😭
2026-10-27 20:10:04
22
py_4.3
𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅 𒌐🇩🇿 :
your edit is peak
2026-10-27 20:45:38
1
lightteditzy
ライト :
Your edits are so freaking peak omg
2026-10-27 20:10:31
12
dnj.x1
ديـــــنجي🎧 :
one tap wallah one tap
2026-10-27 20:05:00
3
xniyet
nyan~ :
2026-10-28 07:56:03
4
wissal.died
ٰ :
Wassimos prime
2026-10-27 20:15:35
1
7oyx6
‼️يــ :
محتوى ff لي يعجبني بعيد على جماعة تونغ تونغ سهور ❤️‍🩹🙏🏻✨
2026-10-27 21:18:33
3
iea1ea
K7 :
يستاهل ريبوست
2026-10-27 21:56:06
1
m_a_n.3
M A N 🔚 :
والله تاريخي واسيموس
2026-10-28 03:53:27
2
_3w.ii
وَجد :
اخيرًا واحد نفس لعبي☝🏻
2026-10-28 14:23:56
0
tedbundy149
Syk0 :
lgtk bisif
2026-10-28 06:41:00
0
hex5t
꫟ :
prime wassimos
2026-10-27 23:20:56
1
lokmanelatino
Latinooooos! :
2026-10-27 21:19:06
0
kimacine
A ★ :
2026-10-27 21:40:16
0
badrbadr9200
🪖⚛️🇮🇱🏳️‍⚧️🏳️‍🌈😭💢🪓😂👍 :
2026-10-28 09:14:04
0
mariglen_zira
M0rtal.zzz_SR :
Walla 1 tap 🥀✌️
2026-10-27 22:54:57
0
diabloo872
'' :
"one tap one tap"
2026-10-27 22:23:04
0
numidian_nafri
☀️ :
2026-10-28 01:35:40
0
obitoscatgirl
c2 :
2026-10-27 20:12:23
0
To see more videos from user @slaaaaaaaay3aaaaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی کے منگھوپیر ٹاؤن کی یونین کمیٹی چودہ کے چاروں وارڈز میں صفائی کی صورتحال انتہائی خراب ہو گئی  مختلف گلیوں، محلوں اور رہائشی علاقوں میں کچرے کے ڈھیر جمع ہونے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ صفائی کے مؤثر انتظامات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کا معاملہ توجہ طلب ہو گیا ہے۔ علاقے میں کچرے کی بروقت منتقلی نہ ہونے کے باعث گندگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صفائی کے عملے کی کارکردگی، کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کی آمد اور روزانہ صفائی کے انتظامات کو مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔ یو سی چودہ کے چاروں وارڈز میں صفائی کی موجودہ صورتحال شہری سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے متعلقہ اداروں کی فوری توجہ کی متقاضی ہے۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور منگھوپیر ٹاؤن انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں صفائی کے نظام کو فعال بنائیں، کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کی باقاعدہ آمد یقینی بنائیں اور رہائشی علاقوں سے کچرے کی بروقت منتقلی کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کریں۔ علاقہ مکینوں نے وزیراعلیٰ سندھ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، منگھوپیر ٹاؤن انتظامیہ اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ یو سی چودہ کے چاروں وارڈز میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، صفائی کے عملے کی حاضری اور کارکردگی کی نگرانی کی جائے اور فرائض میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف قواعد کے مطابق کارروائی کی جائے۔ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ منگھوپیر ٹاؤن کی یو سی 14 میں صفائی کے نظام کی بحالی، کچرے کی بروقت منتقلی اور مستقل بنیادوں پر صفائی کے انتظامات ہی شہریوں کو درپیش مسائل کے خاتمے میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

About