@brokenheart.ig: ایک دن اپنا بھی ایک خوبصورت سا گھر ہوگا، 🏡❤️ جہاں سکون ہوگا، محبت ہوگی، اور خلوص کے رشتے ہوں گے۔ نہ کسی کی جھوٹی محبت کا ڈر ہوگا، نہ کسی کے بدل جانے کا غم ہوگا۔ بس ایک چھوٹی سی دنیا ہوگی میری، جہاں دل توڑنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ 🥀 کیونکہ اب دل نے سیکھ لیا ہے، ہر مسکرانے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر محبت کرنے والا وفادار نہیں ہوتا۔ 💔 👑 مستانی کے اصول، مستانی کی دنیا 👑