@khanx_ubaid.02: یک طرفہ چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں،جیسے کہ آپ انتظار کریں اور دوسرا اچھا وقت گزار رہاہے، آپ فکر کریں اور دوسرا ہنستےمسکراتے رہیں، آپ لکھتے رہے اور دوسرا نہیں پڑھتا دھیان تو دور کی بات، آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ تک نہیں۔🥀♥️#foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp