@s8alb: #fypシ #albania🇦🇱 #🕹️ #escalade

S 🎱
S 🎱
Open In TikTok:
Region: AL
Tuesday 27 October 2026 20:21:45 GMT
3533
71
4
2

Music

Download

Comments

user.leo088
user.leo088 :
2026-10-27 21:06:22
1
klevi_d008
Mbyllur🎱 :
🦾
2026-10-27 20:29:05
1
To see more videos from user @s8alb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر مسئلہ صرف روٹی کا ہوتا تو باپ نے ساری عمر اپنی بیٹی کو اپنے سامنے بٹھا کر کھلا دینی تھی لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ باپ ساری عمر زندہ نہیں رہتا کوئی باپ اپنی بیٹی کو خود سے دور نہیں کرنا چاہتا وہ تو چاہتا ہے کہ اُس کی بیٹی ہمیشہ اُس کی آنکھوں کے سامنے رہے اُس کی آواز سنتی رہے اور ہر دکھ میں اُس کے سینے سے لگ کر رو سکے مگر ایک دن اُسے اپنی سب سے پیاری امانت کسی دوسرے گھر کے حوالے کرنا پڑتی ہے صرف اس لیے کہ وہ اُس کے بعد بھی اپنی زندگی گزار سکے بیٹی کی رخصتی پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں مگر کوئی اُس باپ کے دل سے پوچھے جس کی شہزادی اُس کے گھر سے رخصت ہو رہی ہوتی ہے وہ مسکراتا ضرور ہے مگر اُس مسکراہٹ کے پیچھے اپنی بیٹی سے بچھڑنے کا کتنا درد چھپا ہوتا ہے یہ صرف ایک باپ جانتا ہے والدین بیٹی کو اپنے سے دور شوق سے نہیں کرتے وہ تو اُس کے مستقبل کے لیے اپنا دل مضبوط کرتے ہیں ورنہ کون سا باپ اپنے جگر کے ٹکڑے کو خود سے جدا کرنا چاہتا ہے #باپ_کی_زندگی_اور_بیٹی_کی_رخصتی  #جگر_کے_ٹکڑے_سے_جدائی  #بابا_کی_شہزادی_کا_بچھڑنا  #بیٹی_کو_دور_کرنے_کی_مجبوری  #رخصتی_کے_پیچھے_باپ_کا_درد

About