@fexburtelimcccccccccc: miweqi

bxnny
bxnny
Open In TikTok:
Region: GE
Tuesday 27 October 2026 20:29:25 GMT
520
73
4
5

Music

Download

Comments

trackhouse49
Marco PaLestra :
გენიოსი ხარ Bro
2026-10-27 21:29:38
0
chemebtan_odesaze
✨ROMA BEKAURI✨ :
🥇 first
2026-10-27 20:35:31
0
qoroio4
flamingo🦩🦩 :
Opa
2026-10-27 20:33:32
0
takkolondaridze
Tako🏁 :
😏❤️
2026-10-27 22:03:09
0
To see more videos from user @fexburtelimcccccccccc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیسے گزرے گی یہ زندگی، میں کوئی بات بھولتی ہی نہیں۔ جو لفظ کبھی دل پر لگ جائے، وہ برسوں بعد بھی کہیں اندر ویسے ہی چبھتا رہتا ہے۔ میں لوگوں کو معاف تو کر دیتی ہوں، مگر اپنے اندر سے وہ لمحے مٹا نہیں پاتی جنہوں نے مجھے خاموش کر دیا تھا۔ کچھ باتیں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں، بس انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ میں بظاہر مسکرا بھی دوں تو دل کے کسی کونے میں وہی پرانی بات، وہی گزرا ہوا لمحہ اور وہی ادھورا سا درد موجود رہتا ہے۔ شاید میری سب سے بڑی کمزوری یہی ہے کہ میں سب کچھ محسوس بہت گہرا کرتی ہوں اور بھول کچھ بھی نہیں پاتی۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ باتیں انسان کے اندر سے نہیں گزرتیں۔ 🥀 میں چاہتی ہوں کہ سب بھول جاؤں، خود کو سمجھاؤں کہ جو گزر گیا اسے گزر جانے دو، مگر میرا دل اتنا آسان نہیں۔ یہ ہر درد کو سنبھال کر رکھ لیتا ہے، جیسے کوئی پرانی کتاب جس کے ہر صفحے پر ایک الگ تکلیف لکھی ہو۔ لوگ سمجھتے ہیں میں آگے بڑھ گئی ہوں، انہیں کیا خبر… میں بس خاموشی سے سب کچھ اپنے اندر لیے چل رہی ہوں🫠 #CapCut #fyp #foryou #foryoupage #viral

About