@serobabaeger: elbet birgün sarı sakal 🕊💪

yiğit eğer
yiğit eğer
Open In TikTok:
Region: TR
Tuesday 27 October 2026 21:01:50 GMT
1313
22
3
0

Music

Download

Comments

bahar.kaya35
Bahar Kaya :
👍👍👍👍👍👍
2026-10-27 21:33:21
0
hakan.eger
Hakan Yağmur ❤️ :
👍👍👍👍👍
2026-10-27 22:20:25
0
atalay1998
atalaybas :
🥰🥰🥰
2026-10-28 04:39:09
0
To see more videos from user @serobabaeger, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے معذور، تین نسلوں سے بھٹے کی غلامی میں جکڑا بے سہارا مسیحی نوجوان، ایک وقت کی روٹی کو ترس گیا* *نہ ماں کا سہارا، نہ باپ کا سایہ، نہ کوئی اپنا... قرض اتارنے کے لیے در در بھیک مانگنے پر مجبور* یہ کہانی ہے بے بسی، غربت اور بے سہارا ہونے کی انتہا کی۔ ایک ایسا نوجوان ریاست مسیح کی جو دونوں ہاتھوں اور دونوں ٹانگوں سے معذور ہے، جو اپنے ہاتھوں سے روٹی کا نوالہ بھی نہیں توڑ سکتا، جو اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہیں ہو سکتا، آج بھی بھٹے کی غلامی میں زندگی گزار رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کا خاندان پچھلی تین نسلوں سے اسی بھٹے پر غلامی کی زندگی گزار رہا ہے۔ دادا نے قرض لیا، باپ نے اس قرض میں جان دے دی، اور اب یہ معذور بیٹا اسی قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اس دنیا میں اس کا کوئی نہیں۔ نہ ماں زندہ ہے جو اسے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے، نہ باپ کا سہارا ہے جو اسے سہارا دے۔ گھر میں کوئی ایسا نہیں جو ایک وقت کی روٹی دے سکے۔ سردی ہو یا گرمی، بارش ہو یا دھوپ، یہ معذور نوجوان بھٹے کی مٹی میں پڑا رہتا ہے۔ بھٹہ مالک کا قرض اس کی گردن پر ہے۔ چل نہیں سکتا، مانگ نہیں سکتا، کما نہیں سکتا، اس لیے اب مجبوراً لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہا ہے کہ کوئی خدا ترس اس کے قرض کو اتار دے تاکہ وہ اس غلامی سے آزاد ہو سکے۔ اس کی آنکھوں میں آنسو ہیں اور زبان پر ایک ہی سوال: *
*دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے معذور، تین نسلوں سے بھٹے کی غلامی میں جکڑا بے سہارا مسیحی نوجوان، ایک وقت کی روٹی کو ترس گیا* *نہ ماں کا سہارا، نہ باپ کا سایہ، نہ کوئی اپنا... قرض اتارنے کے لیے در در بھیک مانگنے پر مجبور* یہ کہانی ہے بے بسی، غربت اور بے سہارا ہونے کی انتہا کی۔ ایک ایسا نوجوان ریاست مسیح کی جو دونوں ہاتھوں اور دونوں ٹانگوں سے معذور ہے، جو اپنے ہاتھوں سے روٹی کا نوالہ بھی نہیں توڑ سکتا، جو اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہیں ہو سکتا، آج بھی بھٹے کی غلامی میں زندگی گزار رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کا خاندان پچھلی تین نسلوں سے اسی بھٹے پر غلامی کی زندگی گزار رہا ہے۔ دادا نے قرض لیا، باپ نے اس قرض میں جان دے دی، اور اب یہ معذور بیٹا اسی قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اس دنیا میں اس کا کوئی نہیں۔ نہ ماں زندہ ہے جو اسے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے، نہ باپ کا سہارا ہے جو اسے سہارا دے۔ گھر میں کوئی ایسا نہیں جو ایک وقت کی روٹی دے سکے۔ سردی ہو یا گرمی، بارش ہو یا دھوپ، یہ معذور نوجوان بھٹے کی مٹی میں پڑا رہتا ہے۔ بھٹہ مالک کا قرض اس کی گردن پر ہے۔ چل نہیں سکتا، مانگ نہیں سکتا، کما نہیں سکتا، اس لیے اب مجبوراً لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہا ہے کہ کوئی خدا ترس اس کے قرض کو اتار دے تاکہ وہ اس غلامی سے آزاد ہو سکے۔ اس کی آنکھوں میں آنسو ہیں اور زبان پر ایک ہی سوال: *"کیا میری معذوری میرا قصور ہے؟ کیا میں ساری زندگی اسی بھٹے پر مر جاؤں گا؟ کیا کوئی مسیح میں میرا بھائی میری مدد کرے گا؟"* ، مسیحی کلیسیاؤں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس بے سہارا، یتیم اور معذور بھائی کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد اسے تین نسلوں کی غلامی سے نجات دلا سکتی ہے۔ خدا آپ کو اس نیکی کا اجر دے گا۔ *رپورٹ: عرفان یعقوب سوہوترا، نجات ٹی وی چینل و روزنامہ نجات نیوز انٹرنیشنل* رابطہ نمبر ۔۔۔۔۔ 0306.5511117#foryou #CapCut #@Sumble David @#foryou

About