@ghulamsadiq7215: آپ کی وہ رات کیسی گزری تھی؟ 💔🥀 جب آپ کو معلوم ہوا کہ آپ کا محبوب اب کسی اور کا ہو گیا ہے۔۔۔؟ وہ رات یاد ہے جب آنکھوں میں نیند نہیں، دل میں سکون نہیں اور ذہن میں ہزاروں سوال تھے۔ 😔 بار بار دل یہی کہتا تھا کہ شاید یہ خبر جھوٹی ہو، شاید وہ واپس آ جائے، شاید ابھی کوئی پیغام آئے اور وہ کہہ دے کہ یہ سب ایک غلط فہمی تھی۔ مگر حقیقت تو حقیقت تھی، وہ شخص جسے ہم نے اپنی دعاؤں میں مانگا تھا، جس کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، آج کسی اور کے ساتھ اپنی نئی زندگی کے خواب دیکھ رہا تھا۔ 💔 سب سے زیادہ درد تب نہیں ہوا جب وہ چھوڑ کر گیا، درد تو تب ہوا جب احساس ہوا کہ جسے کھونے کے ڈر سے ہم ہر روز روتے تھے، اسے ہمیں کھونے کا کوئی ڈر ہی نہیں تھا۔ 🥀 کچھ راتیں انسان کبھی نہیں بھولتا، کیونکہ ان راتوں میں نیند نہیں، اس کے #foryou #سارے_شوق_ختم_ہوگئے #fyp سارے خواب بچھڑ جاتے ہیں۔ 🖤🥺