@tea_lovers_2: چائے کبھی صرف چائے نہیں ہوتی کبھی کسی کی یاد ہوتی ہے کبھی کسی کا انتظار اور کبھی خود سے ملاقات کا ایک مختصر سا بہانہ☕#chailover #tealover #foryoupage #trendingreelsvideo #tiktokindia
چائے کبھی صرف چائے نہیں ہوتی کبھی کسی کی یاد ہوتی ہے
کبھی کسی کا انتظار اور کبھی خود سے ملاقات کا ایک مختصر سا بہانہ ☕🥺🥀
2026-10-28 01:48:47
17
Shakeela :
چائے پسند ہے مجھے، کیونکہ یہ سکون دیتی ہے
اور کچھ لوگ پسند ہیں،
کیونکہ
وہ مسکراہٹ دیتے ہیں ☕🫠
2026-10-28 04:31:19
11
شاہ زیب :
کچھ ذائقے محض نوش کرنے کے لیے نہیں ہوتے... بلکہ وہ روح کے اندر اتر کر پرانی یادوں کو زندہ کرنے کا معتبر وسیلہ بن جاتے ہیں۔" 🖤 "اپنے آپ سے ملاقات کا یہ ہنر ہر کسی کو نہیں آتا... یہ صرف انہی کا مقدر ہے جو ہجوم سے آزاد ہو چکے ہوں۔" ✨ "انتظار اور یادوں کا یہ امتزاج جب جام میں ڈھل جائے، تو تنہائی بھی ایک پروقار محفل لگنے لگتی ہے۔" 🖤 "ایسی فکری گہرائی اور خاموش اداسی ہر ذوق کے بس کی بات نہیں... بے حد نایاب انداز۔" ✨
2026-10-28 06:34:07
1
Rahim khan :
غائبانہ شریک کر کے آپ کو
ہر چُسکی بھری ہے چائے کی
2026-10-28 05:26:33
3
Kojja jee 😁🙈😍 :
bilkul ma Khud Sy he zada mulkat krta hu 😅
2026-10-28 02:40:08
5
innocent jatt 38 :
billkul koi shak ni 🥰
2026-10-28 06:00:19
2
مومن زادہ :
: تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گے، لیکن اب تم سے ملنے کی خواہش نہیں کریں گے، تمہاری واپسی کی دعائیں نہیں مانگیں گے، اور نہ ہی تمہیں پانے کی ضد کریں گے۔ تم ہماری زندگی کا وہ حصہ بن چکے ہو جسے ہم بھلا تو نہیں سکتے، مگر دوبارہ جی بھی نہیں سکتے۔ اب تمہارا ذکر ہماری خاموشی میں ہوگا، تمہاری یاد ہماری تنہائی میں، اور تمہاری محبت ہمارے دل کے اُس کونے میں رہے گی جہاں کسی اور کی رسائی کبھی نہیں ہوگی۔ 💔💔🥀
2026-10-28 07:10:06
0
silent petals :
isi leye main chai nae peti no chai no intzar and no mulaqat 😔
2026-10-28 03:12:06
3
M.Ahmad Rajput :
download ka option on kr dy .. thanks ❤️
2026-10-28 03:55:59
3
Wolf Wolf :
آج کل کے
2026-10-28 03:11:13
2
Kosar :
so super chyeeeeeeeeeeeeeeeeeee
2026-10-28 04:56:12
1
مطلب پرست دنیا :
2026-10-28 05:27:18
1
Zaish khan :
👌👌👌👌👌👌
2026-10-28 00:55:11
4
M afzal :
excellent
2026-10-28 01:33:18
4
☕️🥀روح داری🥀☕️ :
2026-10-27 22:36:54
4
mohalsaab007 :
💗💗
2026-10-28 06:39:15
0
M Sajjad 154 :
ایک چائے کو دو کپوں میں برابر بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض کے تنہا نہیں ہوں میں
2026-10-28 00:26:37
10
♟️ :
Chai pena kanik maujiza ye bhi hai k jis dafter k samny ik baap chai bhejta tha us daftar mai uska beta AC ban kar aya
2026-10-28 07:02:19
0
💀 :
کبھی تنہائی میں خود سے باتیں کرنے کا بہانہ بھی ہوتی ہے کبھی کسی اپنے بچھڑے ہوئے کو یاد کرنے کا بہانہ بھی بن جاتی ہے [Perfect score]🫠
2026-10-28 04:38:29
2
open minded :
Myra BHt Mota ha
2026-10-28 06:10:39
0
Islamic girl :
✨❤️
2026-10-28 00:23:35
5
NADEEM💚🇵🇰🩵JAAN :
🌹🌹🌹
2026-10-28 04:12:23
1
𝒍𝒂𝒉𝒐𝒓𝒊👑 :
😘😘😘
2026-10-28 03:20:19
1
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.