@awan804pti: الگ بات ہے تعمیر نہ ہونے پائیں ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں شاعر اس شعر میں بیان کرتا ہے کہ لات اور مجبوری ہے انسان کو اتنا مجبور کر دیتی ہیں کہ انسان کچھ کر نہیں سکتا وہ صرف اپنی ذمہ داریوں اور مجبوریاں کے ملبتلے دبا رہتا ہے اگر اس پر ذمہ داری اور مجبوری کا بہت نہ ہو تو وہ ایک پہاڑ کی طرح اپنی خواہشات کو پورا کرے بڑی سے بڑی اپنی خواہش کو پورا کرے#foryoupage❤️❤️ #1millonviews #100kviews✔️tiktok🌎🔥 #viralshorts