@alhudaonlineus: بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸 نعمتوں کی پہچان سے شکر بھری زندگی تک—دل کی خوب صورت تبدیلی کا سفر 📣 آغاز اس اتوار | یکم نومبر 2026ء ان شاء اللہ 🌐 AlHuda Online پیش کر رہا ہے: 📖 شکر گزاری اور خوشگواری Gratitude and Happiness کیا ہم اللہ تعالیٰ کی اُن بے شمار نعمتوں کو پہچانتے ہیں جو ہر روز ہمیں گھیرے رکھتی ہیں؟ آئیے شکر کو صرف زبان کا ایک لفظ نہیں بلکہ دل کی کیفیت، عملی رویہ اور زندگی گزارنے کا انداز بنائیں۔ 🔅🔅🔅🔅🔅 📖 اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتے ہیں: لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ”اگر تم شکر گزار بنو گے تو میں تمہیں اور زیادہ نوازوں گا۔“ [سورۃ ابراہیم: 7] 🔅🔅🔅🔅🔅 🎙️ تدریس از: ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🌸 کورس کنڈکٹ کریں گی: 🔹 سسٹر شازیہ نواز 🔹 سسٹر مدیحہ بلال ⏰ اوقاتِ کلاس: 🇺🇸 11:00 AM–12:30 PM — نیویارک 🇬🇧 4:00–5:30 PM — برطانیہ 🇦🇪 8:00–9:30 PM — متحدہ عرب امارات 🇵🇰 9:00–10:30 PM — پاکستان 📅 ہر اتوار | ⏳ صرف 6 ہفتے 🌿 اس کورس میں سیکھیے: 🔹 حقیقی شکر کا مفہوم اور اہمیت 🔹 دل، زبان اور عمل سے شکر ادا کرنا 🔹 روزمرہ زندگی میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو پہچاننا 🔹 احساسِ محرومی اور دوسروں سے موازنہ کرنے کی عادت سے نکلنا 🔹 مشکلات اور مایوسی کے لمحات میں صبر، اعتماد اور شکر اپنانا 🔹 الحمدللہ کو دل کی شعوری کیفیت بنانا 🔹 عملی تدبر اور Action Points کے ذریعے شکر کو زندگی کا حصہ بنانا ✨ اپنی توجہ اُن چیزوں سے ہٹائیے جو میسر نہیں اور اُن نعمتوں پر مرکوز کیجیے جو اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی ہیں۔ ✨ اپنے دل میں اطمینان، رشتوں میں خوش گواری اور زندگی میں برکت پیدا کیجیے۔ 📕 کورس بک: عین الشاکرون — شکر گزار کہاں ہیں؟ https://www.alhudaonlinebooks.com/gratitude-package/ 💫 خصوصی فائدہ: کورس فیس تعلیمی منصوبوں اور دنیا بھر میں علم کے متلاشی افراد کی معاونت کے لیے استعمال ہوگی۔ یوں آپ کا سیکھنا صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے، ان شاء اللہ۔ 👉 آج ہی رجسٹر ہوں: https://alhudaonline.org/course/skhr-1/ ❓ معلومات و رابطہ: [email protected] 🌷 اس اتوار ہمارے ساتھ شکر، خوشی اور برکت کے اس خوب صورت سفر کا آغاز کیجیے! جزاكم الله خيرًا بارك الله فيكم