اللہ پاک پیر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭
2026-10-28 02:10:43
35
🇦🇪🦅فخر کورائی 😎🇦🇪 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
سخاوت کا ایک باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا!
حضرت سائیں تاج رسول شاہ جمالی صاحب، آپ کی محبت، سخاوت، درویشی اور خدمتِ خلق ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ایسی عظیم ہستیاں دنیا سے رخصت ہو کر بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت سائیں تاج رسول شاہ جمالی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین و عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔🤲
2026-10-28 03:20:25
13
༺𓆩 ZAMIN MASTOI 𓆪༻ :
Allah PAK JANNAT mn ala makam ata farmaen ,Ameen 💕
2026-10-28 02:02:29
13
AliAkbar :
میں اس بندے کو مل کے آیا ہوں یہ واقعی ایک شریف النفس انسان ہے دنیا داری سے دور غریبوں کی بہت مددکرتا ہے
2026-10-28 07:09:07
5
fatima :
phle to jhti khabrian chal rhi thi kia ye bhi jhoot ha ya Sacha
2026-10-28 03:16:46
6
komal shazadii 💔 :
allah janat me jaga dy ameen malang bnda tha 🥲🥲😔
2026-10-28 05:57:17
3
Muhammad Abid :
شکرہے
2026-10-28 06:57:41
2
introvert :
Sach h
2026-10-28 02:36:31
7
Tanveer Hussain❤️ :
انااللہ واناالیہ راجعون اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-10-28 02:38:35
8
مظفرگڑھ شہر صرف چانڈیو کا ہے :
کیا واقعی سچ ہے 😥
2026-10-28 02:31:29
2
یـــا حــــســیـن⚔️🚩 :
نہ کر گودا [Teary eyed]
2026-10-28 01:12:28
1
sawalkhan :
Inna lillahi
2026-10-28 08:07:57
1
👀 مخلص اذان✨ :
Allah Pak Janat my ala makam ata kry Bhai 😭🥹😭🥹😭🥹😭🥹
2026-10-28 01:49:29
3
💞Mohammed subhan💞 :
ہمارے استاد بھی گے ہوے ہیں
2026-10-28 06:58:14
1
adii official 804 :
🥺 Allah pak jannat ma juga de Ameen suameen 🥺🥺🥺
2026-10-28 06:03:28
1
๛رؤيتُكَ تُريحُ الْقَلْب ๛ :
2026-10-28 05:06:15
1
Malik Ahmad :
آ😳😳😳
2026-10-28 02:52:02
1
AliAkbar :
پرسوں مجھے ان کے خلیفہ نے کال کر کے کہا پیر تاج رسول آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں مجھے خود کال کی لیکن اچانک ان کو کیا ہوا ؟
2026-10-28 07:10:05
1
Ansar Khan :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😭
2026-10-28 06:19:49
1
Muhammad :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین دعا گو صوفی محمد رمضان موھانہ آف دوآبہ ضلع مظفرگڑھ پاکستان
2026-10-28 03:11:25
2
Raju Bhai 786 :
انااللہ واناالیہ راجعون اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-10-28 02:44:03
2
Aziz Khan :
Allah pak bakshish farme aur darjat Boland farme
2026-10-28 04:01:09
0
حاجی عابد حسین برڑہ :
2026-10-28 03:02:14
1
Dr Murtaza Asim🩺 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین
2026-10-28 04:04:33
1
اسد خان گوپانگ سرائیکی :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-10-28 03:02:43
1
To see more videos from user @rafiq_ahmad_qadri, please go to the Tikwm
homepage.