@_saifiich_3: یہ حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے، جنہوں نے جنگِ اُحد میں حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا۔ جب وہ اسلام قبول کرنے آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا اسلام قبول فرما لیا اورماف کر دیا کیوں کے اسلام پچھلے سارے گنہا مٹا دیتا ہے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی غم کی وجہ سے فرمایا کہ "وحشی، اپنا چہرہ مجھ سے چھپا لو تاکہ تمہیں دیکھ کر مجھے میرے چچا حمزہ کو حمزہ کی یاد نہ آئے۔ یہ نفرت سے نہیں، بلکہ ایک فطری غم کی وجہ سے تھا۔