@islamicstudio578: #🤲✨ یا اللہ! یا رَزَّاقُ، یا غَنِیُّ ✨🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے، ہمارے جائز رزق کے دروازے کھول دے اور ہمیں حلال و پاکیزہ روزی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ 📿 محبت سے ذکر کریں اور نیکی کی بات دوسروں تک پہنچائیں۔ 💚 آمین لکھیں اور اس اسلامی پیغام کو شیئر کریں۔ #IslamicReminder #Allah #YaRazzaq #IslamicWazifa