@ahsaneditz913: اس دنیا میں ہر چہرہ ویسا نہیں ہوتا جیسا دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ محبت کے پردے میں مطلب چھپاتے ہیں، اور کچھ خلوص کے نام پر اپنے مفاد پورے کرتے ہیں۔ 🥀🤍 وقت جب حقیقت کے پردے ہٹاتا ہے تو انسان کو دوسروں سے زیادہ اپنی سادگی پر دکھ ہوتا ہے۔ جنہیں اپنا سمجھا ہوتا ہے، کبھی کبھی اُنہی کی حقیقت سب سے زیادہ رُلاتی ہے۔ ❤️🩹 مگر ہر حقیقت جان لینا بھی اللہ کی ایک حکمت ہو سکتی ہے۔ کچھ پردے اس لیے اٹھتے ہیں تاکہ ہم دھوکے میں جینا چھوڑ دیں اور لوگوں کو پہچاننا سیکھ جائیں۔ 🕊️✨ #foryoupage❤️❤️ #fyp #islamic_video #growmyaccount✅ #unfreezemyaccount