@minha57112: لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا، اور میرا کام ہے ان باتوں کو ہنسی میں اڑا دینا۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ ہر کسی کو وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ کہانیاں انہی کے لیے چھوڑ دینی چاہیے جو سن کر خوش ہوتے ہیں۔ جو میری برائی آپ تک لاتا ہے، کل آپ کی برائی مجھ تک بھی لائے گا۔ اس لیے خاموشی بہتر ہے، خود کو سمجھانے سے بہتر ہے کہ لوگوں کو ان کی سوچ میں ہی خوش رہنے دیا کبھی کبھی خاموش رہنا ہی سب سے بڑا جواب ہوتا ہے۔ جو آپ کے بارے میں غلط سوچتا ہے، اسے ویسا ہی سوچنے دیں۔ آپ کی سچائی کو وضاحت کی ضرورت نہیں۔ لوگ افواہیں اڑاتے ہیں کیونکہ وہ آپ جیسا بن نہیں سکتے۔ #foryou #creatorsearchinsights #unfeezmyaccount #frypgシ #fypシ゚viral

م🌼
م🌼
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 02:23:48 GMT
30927
1710
7
170

Music

Download

Comments

rahatmalik685
Rahat Malik :
Exactly
2026-10-28 05:31:52
0
maliakbar31
꧁𝐌𝐮𝒏𝒕𝒂𝒔𝒉𝒂 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓꧂ :
😔😔😔bilkul
2026-10-28 02:28:54
0
billuchaudhary302
✨💞 بلو چوہدری 👑❤️ :
hmm
2026-10-28 11:20:08
0
hamadhanjrah2
orhan :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-10-28 02:30:56
1
gumnamjutt777
⚔️gum nama1214⚔️ :
😭
2026-10-28 10:43:13
0
muhammadani03
noor hassan muhammadani :
🥰🥰
2026-10-28 13:07:37
0
itsmisho007
its misho007 :
لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا، اور میرا کام ہے ان باتوں کو ہنسی میں اڑا دینا۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ ہر کسی کو وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ کہانیاں انہی کے لیے چھوڑ دینی چاہیے جو سن کر خوش ہوتے ہیں۔ جو میری برائی آپ تک لاتا ہے، کل آپ کی برائی مجھ تک بھی لائے گا۔ اس لیے خاموشی بہتر ہے، خود کو سمجھانے سے بہتر ہے کہ لوگوں کو ان کی سوچ میں ہی خوش رہنے دیا کبھی کبھی خاموش رہنا ہی سب سے بڑا جواب ہوتا ہے۔ جو آپ کے بارے میں غلط سوچتا ہے، اسے ویسا ہی سوچنے دیں۔ آپ کی سچائی کو وضاحت کی ضرورت نہیں۔ لوگ افواہیں اڑاتے ہیں کیونکہ وہ آپ جیسا بن نہیں سکتے۔
2026-10-28 05:28:24
0
To see more videos from user @minha57112, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About