:بزرگ اور دانشمند اور سیانے لوگ یے کھتے ھیں لڑای اچھی نھی ھوتی دلیری نے بھت سے خاندان ختم کردیے اور ذمیں پر فتنہ فساد کرنے والا کبھی اللّه کے حضور اسکی بخشش نھی ھوتی درگزر کرنا سیکھیے اپنے ماں اور باپ کا نام روشن کریں پٹرھ لکھ کر اچھا روزگار کما کر یے ناکے انسان لٹرای جگھٹروں کی اس دلدل میں گھستا چلا جاے یھاں خاندانوں کے خاندان اجٹر جایں
نام۔مقام کردار یے سب اپکے ماں اور باپ کے وقار سے بنتا ھے نا کے بدمعاشی کرنے سے
پیارے بھایوں مل جل کر در گزر کرکے ذندگی گزاریں وقتی شھرت کے لے کسی کے اگے پیچھے مت پھریں