@mshabbirali1: #اندھا تھا ائل ڈالنے والا # 🔥 موٹرسائیکل کے انجن میں موبل آئل کی جگہ دیسی گھی ڈالنے سے کیا ہوگا؟ 😱🏍️ 🙋 ایک بھائی نے ہم سے یہ سوال پوچھا تھا، تو آج ہم ان کو جواب دے رہے ہیں! ✅ فائدہ: دیسی گھی ڈالنے سے انجن کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ ❌ نقصان: انجن زیادہ گرم ہوسکتا ہے، اندر میل جم سکتی ہے اور انجن جام بھی ہوسکتا ہے۔ ⚙️🔥 ⚠️ اس لیے کبھی بھی موبل آئل کی جگہ دیسی گھی استعمال نہ کریں۔ ❤️ اگر آپ کے ذہن میں بھی موٹرسائیکل کے بارے میں کوئی سوال ہے تو ہم سے ضرور پوچھیں، ان شاء اللہ ہم آپ کو بہترین انداز میں جواب دینے کی کوشش کریں گے۔ 🤝🥰 #BikeKnowledge #MotorcycleTips#foryoupage #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryouシ #funnyvideo #funnyvideo #foryoupage #foryoupage